Entries by ד"ר טל פבל

ایران میں ویکی پیڈیا پر پابندی

پچیس جولایی کو چھپنے والی انگریزی اور فارسی کی خبروں کے مطابق ایران میں ویکی پیڈیا پر پابندی لگایی گیی اوراس سایٹ کو کھولا نہیں جا سکتا تھا۔ بغیر کسی وجہ کے اورکویی معلومات ديے بغیر اس ویب سایٹ کو روک دیا گیا۔ انتیس جولایی کی صبح کی گیی میری اپنی تفتیش کے مطابق، ویکی […]

مائیکروسافٹ بنگ سرچ انجن کے ذریعے مڈل ایسٹ میں ویب فلٹرنگ

اس سال کے اوائل میں کی جانے والی تحقیق سے مائیکروسافٹ بنگ سرچ انجن کے ذریعے عرب ممالک میں جنسی حوالے سے ویب فلٹرنگ کی موجودگی نظر آئی۔ بنگ سرچ انجن 41 زبانوں میں کام کر رہا ہے اور مختلف ممالک کے حساب سے ویب فلٹرنگ کا ایک نظام پیش کرتا ہے جو کہ سرچ […]

سکائیپ کی جانب سے مشرق وسطی میں ہیڈ کوارٹر کا آغاز

28 جون 2010 کو سکائیپ نے مشرق وسطی اور افریقہ میں اپنے پہلے ھیڈ کواٹر کے آغاز کا اعلان کیا جو کہ بحرین کے دارلحکومت ماناما میں ہو گا۔ روزبے پاشا کمپنی کے معاملات کو سنبھالیں گےجو کہ بزنس ڈویلپمنٹ مینجر برائے مشرق وسطی ہیں۔ اس کا اعلان سکائیپ اور بحرین اکنامک ڈویلپمنٹ بورڈ نے […]

مشرق وسطی میں انٹرنیٹ کی دوسری دھایی

مشرق وسطی میں انٹرنیٹ دوسری دھایی میں علاقای حکومتوں کے لیے ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے خصوصا آمروں کے لیے جو عوا می آ‏‏‌‌‍‍‍زادیوں پر سخت پبندیاں لگا تے ہیں ۔ اس وجہ سے فیس بک پر سیاسی اور سما جی تبدیلی کے لیے پریشر گروپ بن گے ہیں۔ جو یوٹیوب اور ٹویٹرکے زریعے […]

انٹرنیٹ کا آزادانہ استعمال؟

انٹرنیٹ ایک خود مختار’ خفیہ اور مخصوص میڈیا بن چکا ہے اور سچ کہیں تو یہ سرکاری میڈیا کا متبادل بھی بن چکا ہے۔ مشرق وسطی میں انٹرنیٹ کی وجہ سے گورنمنٹ اور عوام کے درمیان بدلتے ہو‏ئے رشتے پر ایک نظر۔۔۔   1970 کی دہائی اور شاہ پہلوی کے دور حکومت کے اواخر میں’ […]

بعد از صدام عراق میں انٹرنیٹ

عراق میں انٹرنیٹ کی حیثیت میں، سرکاری پالیسی اور استعمال کے حوالے سے، بنیادی تبدیلی اس وقت آئی جب 2003ء میں صدام حسین کو اس کے عہدے سے جبرا ہٹا دیا گیا۔ زندگی کے دیگر حقائق کی طرح عراق میں انٹرنیٹ بھی کوئی یکساں اور مربوط شکل نہیں رکھتا۔ عراقی شہریوں کے بلاگز اور فیس […]